کچلاک کے علاقے میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے نواح کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی زد میں آکر ایگل اسکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں