دشت گوران تنازعہ، سناڑی قبیلے نے چیف آف سراوان کے سامنے ثبوت پیش کیے

سراوان ہاؤس میں دشت گوران میں جاری تنازعہ کے تصفیہ کے حوالے سی اہم قباہلی جرگا چیف آف سراوان نواب اسلم خان رہسانی کی سربرای میں آج دوبارہ منعقد ہوا۔سناڑی قبیلے کی طرف سے پروفیسر حبیب اللہ کی سربرای میں میر بیبرگ سناڑی، ثناء اللہ سناڑی ودیگر زعما نے چیف آف سروان نواب اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں جرگہ کو اپنی دستاویزات اور ثبوت پیش کیے۔ اس موقع پر ثالثین حاجی لشکری رئیسانی، اسد اللہ بلوچ اور انور ساجدی بھی موجود تھے

۔

اپنا تبصرہ بھیجیں