پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگا، مناظرے کیلئے تیار ہوں، مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنج
اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ، میڈیا یا عوامی فورم جس کا چاہو انتخاب کرو، پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگا، میں مناظرے کیلئے تیار ہوں۔مراد سعید نے کہا کہ ایوان میں بحث کریں تو فرزند زرداری نو دو گیارہ ہو جاتے ہیں۔ ہمت وہ کرے گا جس کا دامن جعلی کھاتوں اور ٹی ٹیز سے آلودہ نہ ہو، سامنا وہ کرے گا جس کا صوبہ گورننس میں بہتر ہو
Load/Hide Comments


