بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت (نامہ نگار) نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ تحصیل بلیدہ کے علاقہ بٹ کورے پشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا، جس کی شناخت دوست محمد کے نام سے ہوئی، تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہ ہوسکے ۔
Load/Hide Comments


