بھارتی عام انتخابات 19اپریل سے یکم جون تک ہونگے، نریندر مودی اہم امیدوار قرار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل ہو گا، 7مراحل میں عام انتخابات 19اپریل سے یکم جون تک ہونگے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی سب سے اہم امیدوار قرار دے دیے گئے، واضح رہے کہ اگر نریندر مودی کامیاب ہوتے ہیں تو وہ تیسری بار منتخب ہونے والے دوسرے وزیر اعظم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں