کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ماسٹر مائنڈ اور 2ڈاکو زخمی

گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)رونتی کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں اور پولیس میں مقابلہ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقابلے میں فائرنگ کے تبادلے سے اغوا برائے تاوان کے ماسٹر مائنڈ راحب شر اور 2ڈاکو زخمی ہو گئے جبکہ تین موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا، پولیس کے مطابق زخمی ڈاکوﺅں کا تعاقت جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں