پراپرٹی کیس میں ہمارے وکلا کے دلائل مضبوط ہیں، عوام بہتر جج ہیں، الطاف حسین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن میں پراپرٹی کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پراپرٹی کیس میں ہمارے وکلا کے دلائل بہت مضبوط ہیں، ہمیں بہتری کی امید ہے، عوام بہتر جج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں