کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں زلزلے کے جھٹکے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں