نواز شریف کا دورہ چین، حضرت سعد ؓ کے مزار پر حاضری

بیجنگ(این این آئی)چین کے پانچ روزہ دورے پر موجود سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار پر حاضری دی ۔نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس دوران میاں نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں