پسنی،ایک شخص کو گولی مار دی گئی

پسنی:بلوچستان کے ضلع پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پسنی کے علاقے سائیں کوہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ذاکر ولد طارق جاں بحق ہوگیا ہے جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں