بلوچستان، دکان اور مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ

کوئٹہ؛۔محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کے منظوری سے شاپنگ مال،مارکیٹس،شاپس/اسٹورز وغیرہ صبح 9بجے سے رات 10بجے تک ہفتہ سے جمعرات چھ روز کھلی رہیں گی۔جوکہ 30جولائی 2020تک لاگو ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں