پشین اسٹاپ کوئٹہ پر پولیس وین سے قیدی فرار، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ پشین اسٹاپ پر پولیس وین سے قیدیوں کے فرار ہونے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر پولیس وین سے قیدیوں کو فرارہوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس وین پشین اسٹاپ پر رش میں کھڑی ہے جس میں سے ملزمان قیدی وین کے بلائی حصے سے فرار ہورہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں