دالبندین، ٹریفک حا دثے میں 3افراد زخمی

دالبندین:دالبندین بازار میں موٹر سائیکل آور زمباد کے درمیان ٹکر تین افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق دالبندین بازار میں تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک کے کنارے کھڑی زمباد گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے سبب تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں صفی اللہ،عباد اللہ اور ضیاء الرحمن شامل تھے جنھیں پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک شدید زخمی عبد اللہ کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زمباد گاڑی کو اپنی تحویل میں لے کر پولیس تھانے میں بند کردیا۔ ا

اپنا تبصرہ بھیجیں