وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ دورے پر پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ پر بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ ضیاءلانگو نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، علاوہ ازیں سی سی پی او کوئٹہ ، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور اعلیٰ حکام بھی ہمراہ موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں