عمر گورگیج نے صمد گورگیج کے پیپلز پارٹی کو خیرباد کہنے والی خبروں کی تردید کردی

کوئٹہ(نمائندہ انتخاب)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں اپنے صاحبزادے ایم پی اے صمدخان گورگیج کے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خبروں کو من گھڑت اور سازشی عناصر کا پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے من گھڑت اور منفی پروپیگنڈے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم اپنے پارٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور پارٹی پالیسی کے پابند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں