کچے کے ڈاکوﺅں نے کنڈھ کوٹ پیٹرول پمپ سے 2مزدوروں کو اغوا کر لیا

کنڈھ کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرول پمپ سے ڈاکوﺅں نے 2مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کی طرف فرار ہو گئے تاہم پولیس نے تعاقب شروع کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں