ہندو تاجر پر فائرنگ۔ بی این پی کی جانب سے کل وڈھ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل وڈھ آج وڈھ بازار میں ہندو تاجر پر دن دہاڑے فائرنگ اور حملہ پر شدیدالفاظ میں مزمت کرتےہیں وڈھ بازار اور مضافات میں بدامنی چوری ڈکیتی کے واردات میں اضافہ اورآج کی گھٹیانہ فعل سے مزید تشویش ہے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہے کہ اس طرح کی بدامنی اور شرمناک فعل میں ملوث لوگوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائیں ہندو تاجر پردن دہاڑے مسلح افراد کی فائرنگ کے خلاف کل بروز اتوار وڈھ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی تمام کاروباری مراکز مکمل بند رہیں گے تمام تاجربرادری عوام تعاون کریں بی این پی تحصیل وڈھ

اپنا تبصرہ بھیجیں