کراچی میں بہن کو قتل کر کے بھائی فرار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق یہ واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے پہاڑ گنج میں پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کو قتل کیا اور ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی، فی الحال قتل کی وجہ معلومات نہ ہوسکی۔
Load/Hide Comments


