پاکستان نے ”فتح ٹو”گائیڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پ ر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان نے ”فتح ٹو”گائیڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ۔ گائیڈ راکٹ فتح ٹو 400کلو میٹر تک مار سکتا ہے۔ فتح ٹو گائیڈ راکٹ سسٹم جدید نیو یگیشن سسٹم سے لیس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں