ایم ایس کی صحافی سے بد کلامی، انتظامیہ شیخ زید اسپتال نے تردید کردی

کوئٹہ(یو این اے )شیخ زیدہسپتال ڈائریکٹر کے نام پہ من گھڑت اور بے بنیاد خبرکردش کررہی ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں ہے کسی صحافی کا کیمرہ نہیں چھینا گیا ہے نہ کوئی صحافی سے بد کلامی ہوئی ہے ،انہوں نے کہا سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے آپ کو صحافی لکھ کر کیمرہ چھینے کی غلط افواہ پھیل رہے ہیں ترجمان نے مزید کہا ہمارے ہسپتال میں نہ کسی صحافی کا کیمرہ چھینا ہے نہ کسی سے ہسپتال انتظامیہ بدتمیزی کی ہے ۔ ترجمان شیخ زید کے جانب سے شائع کیا گیا خبرکی مکمل تردید کرکے ان کو من گھڑت اور پروپیگنڈا قرار دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں