چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔جیل حکام کے مطابق تمام کیسز میں رہائی ملنے کے بعد چودھری پرویز الہٰی کو رہا کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں