گوادر سے 2افراد لاپتہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر سے 2افراد لاپتہ ہو گئے، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطہ ویب سائٹ (ایکس) پر وی بی ایم پی نے بتایا کہ طارق ولد مراد جان اور حکیم ولد مجید 23 مئی کو گوادر سے ہنگ لاچ کے علاقے سے لاپتہ ہوئے ہیں، علاوہ ازیں لاپتہ افراد کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


