جھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ ،خاتون سمیت تین افراد قتل
جھل مگسی (صباح نیوز) جھل مگسی کے علاقے گوٹھ سارنگانی میں مسلح افراد کی فائرنگ ،خاتون سمیت تین افراد قتل ، خبر کے مطابق جھل مگسی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو موت کے کھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق واقعہ سیاہ کاری کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
Load/Hide Comments


