تھانہ نیو سریاب کوئٹہ کی حدود میں فائرنگ، عنایت اللہ نامی شخص قتل

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ تھانہ نیو سریاب کے ایریا کلی گوہر آباد میں فائرنگ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قاری عنایت اللہ سمالانی نامی شخص کو قتل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں