گھرکی چھت گرنے سے ماں موقع پر جاں بحق اور 2 بیٹیاں زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)سدھار بائی پاس کے قریب چک 67 ج۔ب میں مرمت کے دوران گھرکی چھت گرنے سے ماں موقع پر جاں بحق اور 2 بیٹیاں زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا گئی۔ لواحقین کے مطابق ۔ مرمت کے دوران چھت اچانک نیچے گر گئی جس کے نتیجہ میں ریسکیو ذرائع۔چھت گرنے سے ۔ ریسکیو ذرائع۔چھت کے ملبے تلے دبنے سے 45 سالہ خاتون نسیم خالد موقع پر جان بحق جبکہ اس کی18سالہ بیٹی لاریب خالد اور8 سالہ ہانیہ خالد زخمی ہوگئیں۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپردکردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں