بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا
کوئٹہ ( این این آئی) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا ۔اجلاس میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے تحت استاتذہ کی بھرتیوں کے معاملے پر موخر شدھ بحث ہوگی ، اجلاس میں ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی کوئٹہ کا ترمیمی مسودہ قانون پیش کیا جائے گا جبکہ جمعیت علماء اسلام کے رکن میر زابد علی ریکی ضلع واشک میں کیڈٹ کالج کے قیام کے حوالے سے فنڈز مختص کرنے کی قرار داد پیش کریں گے۔
Load/Hide Comments


