پنجگور میں ٹیلیفون کی لٹکی تار سے ٹکرا کر 2موٹرسائیکل سوار زخمی
پنجگور(نمائندہ انتخاب)ٹیلی فون ایکسچینج تارا فیس کے سامنے ٹیلی فون کی تار سے ٹکرا کر موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تار آفیس ٹیلی فون ایکسچینج کے سامنے دوں کے تارکین زد میں اگر دو موٹر سائیکل گر گئے ۔ سوار دونوجوان زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


