کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ نواں کلی ،کلی کوٹوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رشید نامی شخص جاں بحق ہو گیا، زرائع کے مطابق جاں بحق شخص پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں