لاپتہ فیصل اور رفیق سوالی کی عدم بازیابی ، ورثا کا ڈی سی آفس تربت کے سامنے احتجاج
زیارت(پ ر)لاپتہ ہونے والے فیصل اور رفیق صوالی کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین سراپا احتجاج ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ورثا نے ڈی سی آفس تربت کے سامنے احتجاج کیا، ورثا نے کہا کہ دونوں بھائیوں کی جلد از جلد با حفاظت بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
Load/Hide Comments


