بسیمہ حادثہ، ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف ایف آئی آر کیلئے ڈی سی کیچ کو نوٹس

تربت(نمائندہ انتخاب)کمشنر مکران ڈویژن نے ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کے خلاف ایف آئی آر کیلئے ڈی سی کیچ کو نوٹس بھیج دیا، تفصیلات کے مطابق کمشنرمکران ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر کیچ کو نوٹیفکیشن کے تحت ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرکے انہیں بسیمہ حادثہ سے متعلق شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں