صحبت پور، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دو افراد زخمی
صحبت پور (یو این اے)پولیس تھانہ پہنور موٹر سائیکل ڈکیتی کی کوشش فائرنگ سے دو افراد زخمی اسپتال منتقل مزید تفتیش متعلقہ پولیس کر رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ پہنور سنہڑی کی حدود میں مسلحہ افراد نے موٹر سائیکل ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے نندوانی اور جکھرانی نے مذاحمت کی جس پر مسلحہ افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد ایک نندوانی ایک جکھرانی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد زخمی ہوگئے اطلاع پر پولیس نے زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا مسلحہ افراد کی گرفتاری کے لئے پولیس کی جانب سے ٹیم تشکیل دی گئی ہے جبکہ مزید تفتیش متعلقہ پولیس نے شروع کر دی ہے ۔
Load/Hide Comments


