کوئٹہ سے لاپتہ شے حق بلوچ بازیاب، فاروق تاحال لا پتہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے لاپتہ شے حق بلوچ بازیاب ہو گئے ، خبر کے مطابق کوئٹہ سے لاپتہ چھ افراد میں سے چار افراد بازیاب ہو گئے تھے، جبکہ خاندانی ذرائع کے مطابق شے حق بلوچ نے فون پر گھر والوں کو اپنے بازیابی سے متعلق تصدیق کر دی ہے، یاد ہے کہ شے حق بلوچ سمیت 6 افراد لاپتہ تھے جن میں سے پانچ بازیاب ہو گئے، لیکن فاروق بلوچ تاحال لاپتہ ہے۔
Load/Hide Comments


