نال، گروک کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
خضدار (یو این اے )سب تحصیل نال گروک کے علاقے لامبی میں رات گئے نامعلوم افراد کی مبینہ فائرنگ عبدلخالق میروانی نامی شخص جانبحق ۔ تفصیلات کے مطابق سب تحصیل نال کے علا قہ گروک لامبی میں رات گئے ایک شخص کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا تاہم نال کے متعلقہ انتظامیہ مقدمہ درج کرکے تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


