حب،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،1 زخمی

حب : حب شہر کے علاقہ الہ آباد ٹائون میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت سعیداللہ کے نام سے کی گئی ہے جوکہ افغان شہری ہے اور کچھ عرصہ قبل اپنے علاقے سے پسند کی شادی کے بعد حب منتقل ہوا تھا پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں