چیئرمین میونسپل کمیٹی لورالائی کے الیکشن مکمل، 35 ووٹ کاسٹ
کوئٹہ(یو این اے ) چیئرمین میونسپل کمیٹی لورالائی کے الیکشن مکمل ٹوٹل 35 ووٹ.ہیں کاسٹ ووٹ32 ہیں حاجی طور کاروان کے طاہر ناصر28 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ انکے مدمقابل امیدوار حاجی ظاہرخان موسخیل نے 04ووٹ حاصل کیے الیکشن کے پرائزیڈنگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لورالائی میر عبداللہ زہری تھے اس سے قبل چیرمین میونسپل کمیٹی عزیز پٹھان تھے ان پر تحریک عدم اعتماد کردی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


