بلوچستان میں دفعہ 144نافذ

کوئٹہ،وزارت داخلہ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظربلوچستان میں دفعہ 144نافذ کردیا جس کے تحت 10یا 10سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی جس کے تحت سیاسی اجتماع ریلیوں کا انعقاد مارکیٹوں میں لوگوں کے ہجوم،شادیوں میں لوگوں کو جمع کرنا، کھیلوں کے اجتماع ،تعلیمی سیمینار ز پر فوری طور پر پابندی ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں