نیشنل بک فاونڈیشن نے کتابوں پر رعایت 50 فیصد کم کردی
نیشنل بک فاونڈیشن نے کتابوں پر رعایت 50 فیصدکم کردی تفصیلات کے مطابق لاک ڈاون میں نیشنل بک فاونڈیشن نے کتابوں پر رعایت کی زیادہ سے زیادہ کیٹیگری 55 فیصد سے 65 فیصد تک تھی وہ ختم کر دی ہے، اب زیادہ سے زیادہ رعایت صرف 25 فیصد ہے، 10، 15 فیصد والی کیٹیگریز بھی ہیں۔لاک ڈاون کے دوران ایک سرکلر جاری کیا جس میں بعض کتابوں پر رعایت کا مکمل خاتمہ اور باقی پر صرف 10، 15 اور 25 فیصد تک ہے
Load/Hide Comments


