وڈھ، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار: وڈھ کے علاقہ زرچین میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق وڈھ کے مضافاتی علاقہ زرچیں میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے عبدالودود ولدمحمدصادق شیخ جان بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں