مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 افراد قتل
کوئٹہ( این این آئی) آواران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علا قے مشکے میں نامعلوم افرار کی فائرنگ سے دو افراد دولت اورمرید جاں بحق ہو گئے ، ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئیں مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


