کوئٹہ ، ڈیم سے ایک لڑکے کی لاش برآمد

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں ڈیم سے ایک لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کلی خلی ڈیم سے ایک لڑکے کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں