واشک میں مٹی کا طوفان، حد نگاہ صفر ہوگئی

واشک(یو این اے )واشک میںمٹی کا طوفان حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی بسیمہ اور گردونواح میں تیز ہواﺅں کے ساتھ مٹی کا طوفان حد نگاہ صفرہو کر رہیں گیاواشک کے گرد آلود ہوائیں چلنے سے شہر میں اندھیرا چھا گیا واشک ۔ بسیمہ اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں