ڈاکٹر شاکر علی بلوچ ڈی جی ہیلتھ تعینات

کوئٹہ؛ڈاکٹر شاکر علی بلوچ ڈی جی ہیلتھ تعینات محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظور کی کے بعدڈاکٹر شاکر علی بلوچ کو ڈی جی ہیلتھ بلوچستان تعینات کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں