چاغی،فائرنگ سے نوشکی کے دورہائشی جاں بحق

چاغی:آمین آباد کے علاقے گاہکو میں ٹویوٹا پک اپ پر فائرنگ دو افراد جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق چاغی سے نوشکی جانے والی پک اپ گاڈی پر نامعلوم مسلح افراد نے آمین آباد کے علاقے گاہکو میں فائرنگ کردی دو افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ایک کی شناخت قدرت اللہ جبکہ دوسرے شخص کی شناخت کی جارہی ہے جان بحق ہونے والے دونوں افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیاتعلق نوشکی ضلع سے بتایا جاتا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں