نوشکی، اپنے ہی بندوق کے فائر سے نوجوان زخمی

نوشکی، اپنے ہی بندوق کے فائر سے نوجوان زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی کے مل گورگیج کے رہائشی محمدرفیق اپنے ہی بندوق کے فائر سے زخمی ہو گیا جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں