حب ندی میں 2 بچے ڈوب گئے، ایک جاں بحق، دوسرا ہسپتال منتقل
حب(نمائندہ انتخاب ) حب ندی میں ڈوب 12سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک کو بچا لیا گیا بہوشی کے حالت اسپتال منتقل کردیا گیا اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز رئیس گوٹھ رینجرز چورکی کے قریب حب ندی میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر 12سالہ عبدالرفع ولد محمد اختر جاں بحق ہو گیا جبکہ13سالہ حسیب ولد اختر کو بہوشی کی حالت میں پانی سے نکال کر بچا لیا گیا جنہیں بعدازاں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


