بلوچستان میں سرد علاقوں کے کالجز کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں سرد علاقوں کے کالجز کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بلوچستان کے سرد علاقوں کے کالجز 22 جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں