گوادر سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) گوادر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی یہاں آمدہ اطلاع کے مطابق گوادر کے علاقے سے ایک شخص عبدالحکیم سکنہ بگدار دشت کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی مقامی انظامیہ کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


