ہرنائی میں پشتون تحفظ موومنٹ کی احتجاجی ریلی

ہرنائی (نامہ نگار) ملک بھر کی طرح ضلع ہرنائی میں بھی پی ٹی ایم کے زیر اہتمام پشتون وطن میں تخریب کاری، ڈالری جنگوں کی مخالفت، منشیات فروشی، شدید گرمی میں ناجائز لوڈ شیڈنگ، ڈیورنڈ لائن پر سفری اور تجارتی رکاوٹیں کھولنے کے حق میں اور عوام پر ظلم کرنے اور وہاں کے مقامی لوگوں پر زبردستی پاسپورٹ ویزہ لگانے کیخلاف باچاخان چوک میں مظاہرہ کیا گیا جس سے حفیظ شاہ، فضل الرحمٰن، عبدالحق میانی، سید ذاکر شاہ، میروائس شاہ اور دیگر نے خطاب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں