ڈیرہ اللہ یار، لڑکی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ اللہ یار(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اللہ یار کے قریب لڑکی نہر میں ڈوب گئی، ریسکیو ٹیم نے ایک گھنٹے کی تلاش کے بعد لاش نکال لی، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار شہر کے قریب حبیب اللہ موڑ کے مقام پر 19 سالہ لڑکی نہر میں گر کر ڈوب گئی، اطلاع ملنے پر فلاحی تنظیم الخدمت فانڈیشن کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نہر سے لڑکی کی لاش نکال کر ایمبولینس پر ورثا کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں