بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںموسم گرم، تربت میں 45 سینٹی گریڈ ریکارڈ
کوئٹہ(یو این اے )صوبہ کے بیشتر اضلاع میںموسم گرم اور مرطوب رہے گا ژوب ،بارکھان،کوہلو،سبی،ڈیرہ بگٹی،جھل مگسی ،لورالائی،خضدار،آوران گوادر ،لسبیلہ،اور گردونواح میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ر قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ر سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رنوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رتربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈجبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 36 اور گوادر میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
Load/Hide Comments


